سورة البينة - آیت 3

فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جس میں مستحکم کتابیں [٥] موجود ہیں

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔