سورة التين - آیت 2

وَطُورِ سِينِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور طور سینا [٣] کی

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ طُوْرِ سِيْنِيْنَ: طور سینا جہاں اللہ تعالیٰ موسیٰ علیہ السلام سے ہم کلام ہوئے۔ مزید دیکھیے سورۂ مومنون (۲۰)۔