سورة الغاشية - آیت 9

لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اپنی کارکردگی پر خوش [٦] ہوں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔