سورة الأعلى - آیت 18

إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہی بات پہلے صحیفوں [١٢] میں (کہی گئی تھی)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔