سورة الأعلى - آیت 5

فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اسے سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا [٥]

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔