سورة الطارق - آیت 9

يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جس دن اسرار کی جانچ [٧] پڑتال کی جائے گی

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔