سورة البقرة - آیت 52

ثُمَّ عَفَوْنَا عَنكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پھر اس کے بعد ہم نے تمہارا یہ جرم بھی معاف کردیا کہ شاید اب تم شکر گزار بن جاؤ

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

الْكِتٰبَ“سے مراد بالاتفاق تورات ہے اور ”الْفُرْقَانَ“ (حق و باطل میں فرق کرنے والی چیز ) سے مراد معجزے بھی ہیں اور موسیٰ علیہ السلام کو عطا کردہ قوت فیصلہ بھی جو حق و باطل میں فرق کرتی تھی، اگر ’’واؤ ‘‘ کو تفسیری مانیں تو خود تورات بھی حق وباطل میں فرق کرنے والی تھی۔