سورة الانشقاق - آیت 5
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اپنے پروردگار کا حکم مان لے گی اور یہی اس کا حق ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْ: تفصیل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۲) کی تفسیر۔