سورة الحاقة - آیت 48

وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

یہ تو یقیناً پرہیزگاروں کے لئے ایک نصیحت ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِيْنَ : یعنی اس نصیحت سے فائدہ وہی اٹھائیں گے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے ہیں۔