سورة القلم - آیت 40

سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

آپ ان سے پوچھیے کہ اس بات کا ضامن کون ہے؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

سَلْهُمْ اَيُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِيْمٌ : ان سے پوچھیے! ان میں سے کون اس کا ذمہ لیتا ہے کہ آخرت میں انھیں وہی ملے گا جو وہ کہیں گے۔