سورة المجادلة - آیت 15
أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا ۖ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ بلاشبہ جو کچھ یہ کر رہے ہیں بہت برا ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيْدًا ....: عذابِ شدید سے مراد ’’ الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ ‘‘ ہے۔ دیکھیے سورۂ نساء (۱۴۵)۔