سورة الواقعة - آیت 91

فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو اے دائیں ہاتھ والے لوگوں میں شامل ہونے والے! تجھ پر [٤٢] سلامتی ہو

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔