سورة الواقعة - آیت 23
كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جیسے چھپا [١٢] کر رکھے ہوئے موتی
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِ: اس آیت کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ رحمن(۵۸) اور سورۂ صافات (۴۹) کی تفسیر۔