سورة الواقعة - آیت 16

مُّتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

مُتَّكِـِٕيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۴) کی تفسیر۔