سورة الرحمن - آیت 42

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔