سورة الطور - آیت 17
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(البتہ) پرہیزگار [١٣] باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّ نَعِيْمٍ: مکذبین کے برے انجام کے ذکر کے بعد متقین کے حسنِ انجام کا ذکر فرمایا۔ مزید دیکھیے سورۂ حجر (۴۵)۔