سورة الذاريات - آیت 19
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ان کے اموال میں مانگنے والوں اور نہ مانگنے والوں [١٢] (دونوں) کا حق ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ فِيْ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآىِٕلِ وَ الْمَحْرُوْمِ: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ معارج (۲۴، ۲۵) کی تفسیر۔