سورة الدخان - آیت 25

كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ کتنے ہی باغ اور چشمے چھوڑ گئے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ ....: ان آیات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیات کی (۵۵ تا ۵۹) کی تفسیر۔