سورة الدخان - آیت 14

ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَّجْنُونٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر ان لوگوں نے اس (رسول) سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے : یہ تو سکھایا پڑھایا [٩] دیوانہ ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔