سورة ص - آیت 83
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بجز تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کرلیا [٧٤] ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔