سورة الصافات - آیت 93
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر ان پر پل پڑے اور دائیں ہاتھ سے خوب ضربیں [٥١] لگائیں
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْيَمِيْنِ : ’’يَمِيْنٌ‘‘ کا معنی دایاں ہاتھ بھی ہے اور قوت بھی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء کی آیت (۵۸) کی تفسیر۔