سورة الصافات - آیت 61

لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ایسی ہی کامیابی کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔