سورة الشعراء - آیت 158
فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آخر عذاب نے انھیں آلیا [٩٧]۔ اس واقعہ میں بھی ایک نشانی [٩٨] ہے مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
1۔ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ : اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ اعراف (۷۸) اور ہود (۶۷)۔ 2۔ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً وَ مَا كَانَ ....: ان آیات کی تفسیر سورت کے شروع میں آیت (۸، ۹) کے تحت گزر چکی ہے۔