سورة الشعراء - آیت 126
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یقیناً اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔