سورة الشعراء - آیت 119

فَأَنجَيْنَاهُ وَمَن مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں (سوار کرکے) بچا لیا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَاَنْجَيْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ ....: اس کی تفصیل سورۂ ہود (۳۶ تا ۴۹) میں ملاحظہ فرمائیں۔