سورة الشعراء - آیت 39

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور لوگوں سے پوچھا گیا : '' کیا تم بھی اس اجتماع [٣٠] میں شامل ہوگے؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔