سورة المؤمنون - آیت 98
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ [٩٤] میرے پاس آئیں
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔