سورة المؤمنون - آیت 39

قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس رسول نے دعا کی کہ : پروردگار! ان لوگوں نے جو مجھے جھٹلایا ہے تو اس پر میری مدد فرما''

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

قَالَ رَبِّ انْصُرْنِيْ بِمَا كَذَّبُوْنِ : ’’ كَذَّبُوْنِ ‘‘ اصل میں ’’ كَذَّبُوْنِيْ‘‘ ہے، نون کا کسرہ اس کی دلیل ہے۔