سورة الحج - آیت 21
وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ان کے لئے لوہے کے ہنٹر ہوں گے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ : ’’ مَقَامِعُ ‘‘ ’’مِقْمَعٌ‘‘ کی جمع ہے، ہتھوڑے۔