سورة مريم - آیت 92
وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حالانکہ رحمٰن کے شایان شان [٨٠] نہیں کہ وہ کسی کو اولاد بنائے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔