سورة الحجر - آیت  83
							
						
					فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						چنانچہ صبح کے وقت انھیں زبردست دھماکہ نے آلیا
								تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔