سورة الحجر - آیت 38

إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اس دن تک جس کا وقت [٢٠] معلوم ہے‘‘

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔