سورة المآئدہ - آیت 83
وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَىٰ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور جو کچھ رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے جب اسے سنتے ہیں تو آپ دیکھتے ہیں کہ ان کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلتے ہیں اس لیے کہ وہ حق کو پہچان [١٢٩] گئے ہیں۔ کہتے ہیں کہ'': اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے لہٰذا ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(108) دیکھئے اسی سورت کا حاشیہ نمبر (107)