سورة البقرة - آیت 56
ثُمَّ بَعَثْنَاكُم مِّن بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر تمہاری موت کے بعد ہم نے تمہیں [٧٢] زندہ کر اٹھایا کہ شاید اب ہی تم شکر گزار بن جاؤ
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
لیکن اللہ نے اپنے فضل و کرم سے ان کو دوبارہ زندہ کردیا، یہ اللہ کا ان پر ایک اور احسان تھا۔