سورة الناس - آیت 2

مَلِكِ النَّاسِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو لوگوں کا بادشاہ ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(2)لوگوں کے شاہ حقیقی کی جناب میں۔