سورة الاخلاص - آیت 3

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی [٤] کی اولاد ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(3/4/5)وہ کامل و بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا ہے اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے اور نہ اس کا کوئی مدمقابل ہے اور نہ کوئی اس جیسا ہے اس لئے صرف وہی عبادت کا مستحق ہے، اس کے سوا کوئی بھی کسی عبادت کا سزاوار نہیں۔