سورة الفیل - آیت 5
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر انہیں یوں بنا دیا جیسے کھایا ہوا بھوسا [٦] ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5)اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے اور وہ کھائی ہوئی بھوسی کی طرح ہوگئے۔