سورة القارعة - آیت 8
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوئے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(8)اور جس کی نیکیاں کم ہوجائیں گی اور گناہ زیادہ ہوجائیں گے یا اس کے پاس نیکیاں نہیں ہوں گی جیسے کافر و مشرک۔