سورة القارعة - آیت 7
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ تو دل پسند عیش میں ہوگا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(7)وہ جہنم سے نجات پا جائے گا اور اسے جنت میں دائمی خوشگوار زندگی مل جائے گی ۔