سورة العلق - آیت 11
أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
ذرا سوچو تو، اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(11)وہ نبی جو راہ ہدایت پر قائم ہے۔