سورة الشرح - آیت 2
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آپ سے آپ کا وہ بوجھ اتار دیا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2)اور ہم نے آپ کے دل سے اس بوجھ کو ہٹا دیا ۔