سورة الليل - آیت 17

وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جو بڑا پرہیزگار ہوگا اسے اس سے [٨] دور رکھا جائے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(17)اور اس بھڑکتی آگ سے وہ مرد مومن بچا لیا جائے گا جو اپنے رب سے غایت درجہ ڈرتا ہوا زندگی گزارے گا۔