سورة النسآء - آیت 120
يَعِدُهُمْ وَيُمَنِّيهِمْ ۖ وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَانُ إِلَّا غُرُورًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شیطان ان سے وعدہ کرتا اور امیدیں [١٦١] دلاتا ہے۔ اور جو وعدے بھی شیطان انہیں دیتا ہے وہ فریب کے سوا کچھ نہیں ہوتے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
118۔ ابلیس کے وعدوں کی حقیقت بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ابلیس ان سے وعدے کرتا ہے، اور انہیں بڑی تمناؤں کے خواب دکھلاتا ہے، حالانکہ اس کا وعدہ سوائے دھوکہ اور گمراہی کے کچھ نہیں ہوتا،