سورة البلد - آیت 10
وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور اسے دونوں راہیں نہیں دکھا [٨] دیں؟
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(10)اور آخرت کی کامیابی کے لئے اس نے اسے خیر و شر دونوں راہیں دکھا دی ہیں اور ان میں سے ایک راہ کو اختیار کرنے کی صلاحیت دے دی ہے۔