سورة الغاشية - آیت 25

إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلاشبہ انہیں ہماری طرف ہی واپس [١١] آنا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(25)اور ہم سے بھاگ کر وہ کہیں نہیں جاسکتے، موت کے بعد انہیں بہر حال ہمارے پاس ہی آنا ہے۔