سورة الغاشية - آیت 21
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پس آپ نصیحت کرتے رہیے۔ آپ بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(21) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (ﷺ) کو مخاطب کر کے ان کی ذمہ داری یاد دلائی ہے کہ آپ کا کام محض تبلیغ و دعوت ہے، اسے آپ پورا کرتے رہئے۔