سورة الغاشية - آیت 7

لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو نہ موٹا کرے گا، نہ بھوک [٥] دور کرے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(7)اور جس سے نہ ان کے جسم فربہ ہوں گے اور نہ ہی ان کی بھوک ہی ختم ہوگی۔