سورة الأعلى - آیت 14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
فلاح پا گیا جس نے پاکیزگی اختیار کی [١٠]
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(14)یہاں اللہ تعالیٰ نے اپنے اس بندہ مومن کو کامیابی و کامرانی کی خبر دی ہے جو اپنے نفس کو شرک و معاصی سے پاک کرتا ہے۔