سورة الأعلى - آیت 12

الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور بڑی آگ میں داخل ہوگا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(12) اور جس کے نتیجے میں وہ قیامت کے دن جہنم کی خطرناک آگ میں ڈال دیئے جائیں گے جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی ۔