سورة الأعلى - آیت 10
سَيَذَّكَّرُ مَن يَخْشَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو شخص (اللہ سے) ڈرتا ہے وہ تو نصیحت قبول کرلے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10)جو لوگ اس سے نفع اٹھائیں گے وہ اللہ سے ڈرتے ہوئے برائیوں سے بچیں گے اور اچھائیوں کی طرف سبقت کریں گے۔